KoH Softwares Collection For Writers

 KoH Softwares Collection For Urdu Writers With Free Download Links.



• For Writing


1 - Jotterpad 

نوٹ -  جوٹرپیڈ ایپ سے آپ کسی قسم کی تحریر بڑی آسانی سے لکھ سکتے ہیں۔اس پر آپ کو بڑے سموتھ فیچرز ملیں گے۔ایک رائیٹر کے لیے یہ ایک بہترین رائیٹنگ ایپ شمار کیا جا سکتا ہے۔یہ ایپ اپنا ایک الگ سے فولڈر بنا کر آپکے موبائل کی میموری میں آپکی لکھی گئی تحریر کو سنبھال کر رکھتا ہے۔وہ فولڈر آپکے آسانی سے مل جاتا ہے اور اس میں پڑی فائل کو آپ ہمیں بھیج کر آپ اپنے ناول کی پی-ڈی-ایف بھی بنوا سکتے ہیں۔دھیان سے وہ ساری اقساط محفوظ طریقے سے رکھا کریں کیونکہ اگر وہ فولڈر کسی طرح ڈیلٹ ہو گیا تو جوٹرپیڈ ایپ دوبارہ رہ استعمال نہیں کر پائے گا لیکن اس مسلئہ کا ھل اس میں موجود کلائوڈ دیٹا سیو سروس ہے جس میں آپ لاگ ان کر کے اپنا سارا تحریری ڈیٹا محفوظ رکھ سکتے ہیں۔اور سب ایک کی سب سے زبردست بات یہ ہے کہ کتنی بھی بڑی فائل اس پر تحریر کر لی جائے لیکن یہ ایب ایک دم سموتھ چلتا ہے۔کسی قسم کا بگ نہیں آتا۔اسی لیے یہ پہلے نمبر پر ہے۔


File Size - 12.8 MBs

یہ رہی فری ڈاؤنلوڈ لنک ا


Free Download


2 - Fast Notepad


نوٹ - یہ فاسٹ نوٹ پیڈ بھی ایک محفوظ رائیٹنگ ایپ ہے۔اس ایپ میں موجود ڈیٹا محفوظ رہتا ہے۔اس پر آپ لکھتے لکھتے غلطی سے فائل ایگزٹ بھی ہو جائے تو آپکا لکھا ہوا ڈیٹا یا تحریر سیو ہو جائے گی اور آپ آسانی سے دوبارہ لکھ سکیں گے۔


Free Download



• For Editing


1 - PixalLab


Free Download


2 - PicsArt


Free Download


• Urdu Supporting Keyboards


1 - GBoard


Free Download



- - -

Previous Post Next Post