Best Urdu Novel Writing "UrduWriter " from KoH Novels Urdu


ایپ کا نام۔ اردو رائیٹرز
پراڈکشن۔ کوہ ناولز اردو
کام۔ اردو رائیٹنگ

 اسلام علیکم۔۔ اردو رائیر کوہ ناولز اردو کی طرف سے پیش کی گیا ہے۔ اس کو ایک نہایت ہی اعلی گرافکل فیچرز دیے گئے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ ناولز، کہانیاں، شعرو شاعری، افسانے 
 سب لکھ سکتے ہیں۔ یہ ایپ بھی پریمیم فیچرز سے لیس ہے۔ اس کو پہلے قیمت کے بطور لانچ کرنے کا سوچا گیا تھا لیکن بعد میں ارادہ ترک کر کے فری لانچ کیا جا رہا ہے۔ 


ایم نوٹ۔ 
اس ایپ کو اچھی طرح استعمال کرنے اور اچھے فائدے اٹھانے کے لیے نیچے ایک ٹیوٹریل وڈیو لنک دی گئی۔ وہاں سے اپ  سکتے  ہیں کہ کیسے استعمال کی جا سکتا ہے۔

How to use Urdu Writer? 

Previous Post Next Post